اب ہم اربعینِ حسینیؑ فقط نجف سے کربلا نہیں بلکہ مشرق سے مغرب تک منائیں گے لہذا اگر آپ بھی اس سال اربعین پر زائرِ حسینؑ بننا چاہتے ہیں تو دنیا بھر میں موجود زائرینِ... Show More >>
اب ہم اربعینِ حسینیؑ فقط نجف سے کربلا نہیں بلکہ مشرق سے مغرب تک منائیں گے لہذا اگر آپ بھی اس سال اربعین پر زائرِ حسینؑ بننا چاہتے ہیں تو دنیا بھر میں موجود زائرینِ حسینیؑ کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے اپنا پیغام ریکارڈ کروائیں۔ ہم آپ کی لبیک یا حُسینؑ کی یہ صدا دنیا بھر تک پہنچائیں گے۔ لبیک یا حسینؑ کلپس کا دورانیہ حد اکثر 50 سیکنڈز ہو۔ یہ کلپس آج سے 15 صفر 1442ھ تک وصول کیے جاتے رہیں گے جو ہر روز عالمی زائرینِ اربعینِ حسینیؑ کے رسمی صفحے پر اپلوڈ کیے جائیں گے۔
*آپ اپنے کلپس اس واٹس اپ نمبر پر ارسال کر سکتے ہیں۔*
📱 +923216259062
*زائرینِ حسینیؑ کے لبیک یا حسینؑ کے کلپس دیکھنے اور ان کو دنیا بھر تک پہچانے کے لیے عالمی زائرینِ اربعینِ حسینیؑ کے رسمی یوٹیوب چینل سبسکرائب اور شیئر کر کے اس آواز کو پوری دنیا تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔*
https://www.youtube.com/channel/UCWciksC7t2kNWGd9Acj9fFA?view_as=subscriber
*مزید معلومات و اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے وٹس اپ گروپ جوائن کریں۔*
https://chat.whatsapp.com/ClFkhIdfxHvIQNXAO1uuuO
*عالمی اربعینِ حسینیؑ مہم* Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment