ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی موجودہ صورتحال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ کے مستحکم ہونے کے امریکی حکام کے دعوے درست ہیں؟ امریکہ پر... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی موجودہ صورتحال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ کے مستحکم ہونے کے امریکی حکام کے دعوے درست ہیں؟ امریکہ پر کتنا قرضہ چڑا ہوا ہے؟ امریکہ میں طبقاتی فاصلوں کی کیا صورتحال ہے؟ امریکہ کی نصف آبادی کے برابر سرمایہ کتنے افراد کے پاس موجود ہے؟ امریکہ میں موجود کاریگروں اور مزدوروں کی کیا صورتحال ہے؟ امریکہ میں جرائم اور رشوت خوری کس حد تک پھیلی ہوئی ہے؟ کیا امریکہ کی ظاہری شان و شوکت اُسے نابود ہونے سے بچا سکتی ہے؟ امریکہ کا انجام کیا ہوگا؟
#وہڈیو #ٹائی_ٹینک #حشر #امریکہ #بناو_سنگھار #مقروض #طبقاتی_تفریق #ٹرمپ #علاج_معالجہ #کالے #گورے #روٹی #اعداد_و_شمار #موذی_امراض
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment