اس میں شک نہیں کہ عالمی سطح پر بنائے جانے والے ادارے جو بین الاقوامی سطح پر کام کرتے ہیں؛ جن میں اقوام متحدہ، عالمی بینک، UNIDO ، UNICEF ، انٹرنیشنل چلڈرن فنڈ ، UNESCO، IAEA ،... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ عالمی سطح پر بنائے جانے والے ادارے جو بین الاقوامی سطح پر کام کرتے ہیں؛ جن میں اقوام متحدہ، عالمی بینک، UNIDO ، UNICEF ، انٹرنیشنل چلڈرن فنڈ ، UNESCO، IAEA ، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی وغیرہ شامل ہیں؛ یہ بظاہر تو بین الاقوامی ادارے ہیں لیکن درحقیقت یہ عالمی سامراج، امریکہ اور یورپی ممالک کے آلہ کار ہیں اور ان کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ حقیقت میں استکباری قوتوں کی ایجنسیوں کے افراد انہیں چلا رہے ہوتے ہیں اور امریکہ سمیت مغربی ممالک، ان اداروں کے ذریعے دنیا کے دوسرے ممالک پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی خفیہ معلومات تک دسترسی حاصل کرتے ہیں۔ بین الاقوامی ادارے کہلانے کے باوجود، یہ ادارے درحقیقت امریکہ اور گنے چنے مغربی ممالک کی ہی نمائندگی میں، صرف اور صرف انہی کے مفادات کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان اداراوں کے پیچھے کون سی قوتیں کار فرما ہیں؟ اور ان کی حقیقت کیا ہے؟ کیا اس بات کے لیے دستاویزات بھی موجود ہیں؟ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے استاد حسن عباسی کی اس مفید اور معلوماتی ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #استاد_حسن_عباسی #اقوام_متحدہ #نفوذ #خفیہ_ایجنسیاں #امریکہ #عراق #کمپیوٹر #انٹرنیٹ #حقیقت #پیغامات #معلومات #مجبور #جرات Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment