اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے، ان کے نفوس کو پاکیزہ بنائے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے اگرچہ یہ... Show More >>
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے، ان کے نفوس کو پاکیزہ بنائے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے اگرچہ یہ لوگ بڑی کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا تھے.(سورہ جمعہ، آیہ، 2)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت یعنی تعلیم و تہذیبِ نفس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس آیہ شریفہ کے ذریعے پیغمبر کی آمد کا بنیادی مقصد تعلیم و تربیت بتایا گیا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز ایک دوسرے پر مقدم ہے یا ساتھ ساتھ ہے؟ اگر نفوس کی اصلاح نہ ہو تو علم کا انسان پر کس طرح کا اثر ہوتا ہے؟ باطل ادیان کو بنانے والے کس طرح کے لوگ ہیں؟ اور تزکیہ نفس اور اصلاح نفس نہ ہو تو ایک انسان کس طرح کے موجود میں بدل جاتا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #پیغمبر #آیات #تلاوت #تہذیب_نفس #نفوس #اصلاح #علم #ادیان_باطل #برا_اثر #خطرناک_موجود #دینی_علما #یونیورسٹیوں_کے_علما
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment