اس ویڈیو میں سورہ فاتحہ کی آیت نمبر ۳ سے ۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ رحمن وہ ذات ہے جو وسیع رحمتوں والا ہے، جس کی رحمت مومن و کافر، انسان و حیوان اور پوری مخلوقات کو... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ فاتحہ کی آیت نمبر ۳ سے ۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ رحمن وہ ذات ہے جو وسیع رحمتوں والا ہے، جس کی رحمت مومن و کافر، انسان و حیوان اور پوری مخلوقات کو شامل ہے۔ رحیم کا مطلب ہے وہ ذات جس کا فضل و انعام مسلسل مومنین کے شامل حال ہے یہ رحمت خاصہ ہے۔
اگرچہ دنیا کا حقیقی مالک بھی خدا ہے لیکن یہاں عارضی طور پر چیزیں انسانوں سے منسوب ہوتی ہیں لیکن قیامت میں کوئی انسان کسی چیز کا مالک نہیں ہو گا لہذا اس وجہ سے آیت نے خدا کے لئے مالک یوم الدین کا لفظ استعمال ہوا ہے۔
ہر جھکنے کو عبادت نہیں کہتے بلکہ کسی کی الوہیت اور کسی کے معبود ہونے کا عقیدہ رکھتے ہوئے کسی کے سامنے جھکنا عبادت کہلاتا ہے۔
#quran #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment