رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ
ایٹمی معاہدے سے متعلق دو ٹوک اور حتمی موقف
02/07/2021... Show More >>رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ
ایٹمی معاہدے سے متعلق دو ٹوک اور حتمی موقف
02/07/2021
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکی صرف ایک ممکن صورت ہے اور وہ امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کافی الفورو عملی طور سے مکمل خاتمہ ہے اور ایٹمی معاہدے میں اب جسے شرائط کے تعین کا حق حاصل ہوگا وہ صرف جمہوری اسلامی ایران ہے اور یہ ہمارا حتمی اور نہ تبدیل ہونے والا موقف ہے۔
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment