اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ اس آیت میں متقین کے صفات بیان کئے گئے ہیں۔
\"متقین\" وہ لوگ ہیں جو غیب پر یعنی ان معارف اور ان... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۳ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ اس آیت میں متقین کے صفات بیان کئے گئے ہیں۔
\"متقین\" وہ لوگ ہیں جو غیب پر یعنی ان معارف اور ان چیزوں پر بھی ایمان رکھتے ہیں جن کو آنکھوں سے نہیں دیکھا جا سکتا، نماز قائم کرتے ہیں یعنی معاشرے میں نماز کا نظام قائم کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں اور نماز کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیتے ہیں اور اللہ نے ان کو جو کچھ عطا کیا ہوتا ہے اس میں سے دوسروں پر خرچ کرتے ہیں، ان کا خیال رکھتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment