انسان کی زندگی میں عشق اور محبت کا بہت بڑا کردار ہے، عقل انسان کی زندگی کے کچھ امور کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے لیکن انسان کی حیات اور زندگی در واقع عشق اور محبت سے... Show More >>
انسان کی زندگی میں عشق اور محبت کا بہت بڑا کردار ہے، عقل انسان کی زندگی کے کچھ امور کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے لیکن انسان کی حیات اور زندگی در واقع عشق اور محبت سے ہے۔
عقل انسان کو کیا سکھاتی ہے؟
عشق انسان کے اندر کس شعلے کو روشن کرتا ہے؟
مسلمان انسان کن باعظمت چیزوں کا عاشق ہوتا ہے؟ دنیا کی حقیقت کیا ہے اور اسکا انسان کے لئے کیا کردار ہے؟
آیت اللہ شہید بہشتی ؒ کے خوبصورت جملے سنیں اور تفکر کریں۔
#عشق #محبت #کردار #عقل #انسان #حیات #شعلے #عظمت #مسلمان #دنیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment