اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 186 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
یہ آیت قرآن کی سب سے زیادہ محبت بھری آیت ہے, اس آیت میں جتنی مرتبہ خدا نے \"میں \"میں\" کہا ہے کسی... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 186 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
یہ آیت قرآن کی سب سے زیادہ محبت بھری آیت ہے, اس آیت میں جتنی مرتبہ خدا نے \"میں \"میں\" کہا ہے کسی اور آیت میں نہیں کہا, میرے بندے, میرے بارے میں,میں ان کے قریب ہوں, میں جواب دیتا ہوں, میرے بلانے پر تمہیں بھی لبیک کہنا چاہیے اور مجھ پر ایمان لانا چاہیے۔۔۔۔ یہ کام بندوں کے رشد کا باعث ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment