عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم اور انسانیت دشمن عزائم کی تکمیل کے لیے جہاں پر چاہیں بھرپور اسلحے، جنگی جہازوں اور ٹینکوں کے ساتھ داخل ہو جاتی ہیں اور اپنے پلید... Show More >>
عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم اور انسانیت دشمن عزائم کی تکمیل کے لیے جہاں پر چاہیں بھرپور اسلحے، جنگی جہازوں اور ٹینکوں کے ساتھ داخل ہو جاتی ہیں اور اپنے پلید مفادات کے حصول کے لیے ہر قسم کی جنایت اور بربریت سے گریز نہیں کرتیں۔ لیکن اگر اُسی ملک اور زمین کے باغیرت باشندے اُن کے ناپاک ارادوں کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کریں تو انہیں دہشت گرد اور دیگر القابات کے ذریعے پہلے بدنام کرتے ہیں اور اُس کے بعد اُن سے اپنے دفاع کے لیے استعمال کیا جانے والا معمولی اسلحہ بھی چھیننے کے درپے ہوتے ہیں تو دوسری طرف اپنے پٹھو اور آلہ کار گرہوں کو ہر قسم کے اسلحے سے لیس بھی کرتے ہیں۔ اگر اسلحہ فقط حکومت کے پاس ہونا چاہیے تو کیا عراق اور دیگر ممالک میں موجود امریکی اسلحہ بھی حکومت کے سُپرد نہیں ہونا چاہیے؟
اِس موضوع پر مختصر اور خوبصورت ویڈیو اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلحہ #حکومت #اہم_کام #امریکی_اسلحہ #جہاز #ہوائی_اڈے #ڈرون
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment