3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جو تمام ملت اسلامیہ کیلئے ناقابل یقین تھی لیکن موت کے برحق ہونے پر... Show More >>3 جون 1989 کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی رحلت کی خبر دنیا میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جو تمام ملت اسلامیہ کیلئے ناقابل یقین تھی لیکن موت کے برحق ہونے پر کسی کو شک اور تردید نہیں، یہ ایک ایسی حقیقیت ہے جس سے کسی کو چھٹکارا ممکن نہیں، ہر انسان کو کسی ایک دن موت کا مزہ چکھتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور حاضر ہونا ہے۔ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے 3 جون 1989 کو داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے ملاقات کی تاہم آپ کی رحلت کی خبر نے پوری ملت اسلامیہ کو سوگ میں مبتلا کردیا اور اس عظیم سانحے پر ایران سمیت دنیا بھرسے تعزیتی پیغام جاری ہوئے اور انہی تعزیتی پیغامات میں رہبر انقلاب اسلامی کا دلسوز پیغام بھی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #رحلت #تلخ_حقیقت #ایران #سوگ #حقیقت #جوہر #تعزیت #دلاسہ #بقیت_اللہ #تقدیر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment