آج مصحفِ فاطمہؑ کہاں ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ کتاب کی شکل میں موجود ہے؟ کیا یہ ایک عمومی کتاب ہے یا صرف آئمہ اطہار (ع) سے متعلق ہے؟ کیا کسی امام نے اس کی... Show More >>
آج مصحفِ فاطمہؑ کہاں ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ کتاب کی شکل میں موجود ہے؟ کیا یہ ایک عمومی کتاب ہے یا صرف آئمہ اطہار (ع) سے متعلق ہے؟ کیا کسی امام نے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ!
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
27 جنوری 2020
دورانیہ: 01:45
#ویڈیو #کلپ #مصحف_فاطمہ #حضرت_فاطمہ #امام_زمانہ #امام_مہدی #امام_صادق #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment