استعماری طاقتوں کی ایک سازش یہ رہی ہے کہ وہ اسلامی تہذیب اور ثقافت کو سبوتاژ کرنے کیلئے اور اسلامی معاشرے میں غیر اخلاقی برائیوں کو رائج کرنے کیلئے حجاب اسلامی پر... Show More >>
استعماری طاقتوں کی ایک سازش یہ رہی ہے کہ وہ اسلامی تہذیب اور ثقافت کو سبوتاژ کرنے کیلئے اور اسلامی معاشرے میں غیر اخلاقی برائیوں کو رائج کرنے کیلئے حجاب اسلامی پر پابندی کا سہارا لیتی ہیں، چنانچہ اسی منصوبے کے تحت انقلاب اسلامی سے پہلے شاہی دور حکومت میں اسلامی تہذیب اور ثقافت کو تباہ کرنے کیلئے استعماری طاقتوں نے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی تھی اور اسی منصوبے کے تحت رضا خان پہلوی کو ترکی میں مدعو بھی کیا گیا تھا اور وہاں اسے یہ مہم سونپ دی گئی تھی کہ وہ مصطفی کمال آتاترک Mustafa Kemal Atatürk کی طرح ایران میں بھی حجاب اسلامی پر پابندی عائد کرے اور اس نے اس نقشے پر عمل کرتے ہوئے ایران میں بھی حجاب اسلامی پر پابندی عائد کردی۔
حجاب اسلامی پر پابندی کے پیچھے کے اسباب کیا تھے؟ اور حجاب اسلامی پر پابندی کے پیچھے کن لوگوں کی فکر شامل تھی؟ حجاب اسلامی پر پابندی کے تنیجے میں خواتین کیلئے کس طرح کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #پابندی #رضا_خان_پہلوی #َتاتُرک #ایران #خاتون #دردناک #حقیقت #واقعات Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment