کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں ہوگا کہ وہ حزب اللہ تنظیم جس کے وجود میں آئے ہوئے بمشکل کچھ دہائیاں... Show More >>کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں ہوگا کہ وہ حزب اللہ تنظیم جس کے وجود میں آئے ہوئے بمشکل کچھ دہائیاں ہی ہورہی ہیں، کیسے اسرائیل جیسے پاورفل ملک کا مقابلہ کرتی ہے، داعش جیسی وحشی تنظیم کو شکست سے دوچار کرتی ہے اور لبنان سمیت عراق اور شام کی تمام تر سرزمینوں کی حفاظت کر رہی ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ انہیں ایران کی پشت پناہی حاصل ہے؟
جانیئے اس سوال کا جواب، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ کی زبان سے
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #ولی_فقیہ #ولایت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment