کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت کرنے اور مظلوم اقوام کو ظلم کی چکی میں پیسنے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں جو سائنس و... Show More >>
کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت کرنے اور مظلوم اقوام کو ظلم کی چکی میں پیسنے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں جو سائنس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے ذریعے اِس دُور کے فرعون، نمرود اور یزید کا کردار ادا کر رہی ہیں اور دوسری طرف حریت پسندوں کے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کے عاشقان اِن پلید اور شیطانی طاقتوں کے خلاف اپنا مظلومانہ مگر طاغوت شکن کردار بھی ادا کر رہے ہیں اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے اِن سامراجی طاقتوں کا ہر میدان میں بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں۔ یہ مقاومت و مقابلہ ہی تمام مظلوم و کمزور اور عدالت پسند افراد و اقوام کے لیے اُمید کی ایک کرن ہے۔
ترانہ’’میں حسینؑ کا سپاہی ہوں‘‘ حضرت قاسم علیہ السلام کے پیروکار بچوں کی آواز میں سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ترانہ #حسین_کا_سپاہی #اگلے_مورچے #حضرت_قاسم #لرزہ_طاری #ظالم #دشمن #لشکر #ایمان #طاقت #پہاڑ #سجدہ #فلسطین #فاتح #مظلوموں #امریکہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment