.امام امت خمینی رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں: \"اسلام پر ہر چیز قربان کی جاسکتی ہے لیکن اسلام کو کسی بھی چیز پر قربان نہیں کیا جاسکتا ہے\"
دین اسلام یعنی خالص... Show More >>.امام امت خمینی رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں: \"اسلام پر ہر چیز قربان کی جاسکتی ہے لیکن اسلام کو کسی بھی چیز پر قربان نہیں کیا جاسکتا ہے\"
دین اسلام یعنی خالص محمدی اسلام ایک ایسا مکمل ضابطہ حیات ہے جو خداوند متعال کی طرف سے انسانیت کو گمراہی اور تاریکی سے نجات دلانے کے لیے خدا کے منتخب بندوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے اور خدا کے منتخب بندوں کی بے مثال قربانیوں کے ذریعے ہی اس کی حفاظت کی گئی ہے. دین محمدی کے لیے سب سے زیادہ اور بے مثال قربانی پیغمبر اسلام کے سب سے زیادہ عزیز فرزند سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے دی ہے، اس سے اسلام کی قدر .و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے کہ خالص محمدی اسلام کی حفاظت کتنی ضروری ہے. آج بھی باہمی وحدت کے ذریعے اور اسلام کی گرانبہا تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین محمدی کی حفاظت کی جاسکتی ہے
عصر حاضر میں بھی جب دین اسلام کو عملی میدان سے خارج کرنے کے لیے دنیا کی تمام یزیدی اور فرعونی طاقتیں جمع ہو چکی تھیں اور ارادہ کر لیا گیا تھا کہ اسلام محمدی کی جگہ مسخ شدہ اسلام یعنی امریکی اسلام دنیا کے سامنے .پیش کیا جائے تو ایسے استبدادی اور تاریک زمانے میں فرزند زہراء خمینی بت شکن نے حسینی کردار ادا کرتے ہوئے اور بے مثال قربانیاں دیتے ہوئے ان شیطانی طاقتوں کے منصوبوں کو خاک میں ملایا
.اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #وحدت #نعمت #محبوب #امام حسین علیہ_السلام #اسلام #حفاظت #اختلافات
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment