[Full Doc]
[Imam Khamenei] Informal meetings 3
| 3 دستاویزی فلم] غیررسمی ملاقاتیں]
حصہ سوم
علم و سائنس سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں،اساتذہ،ممتاز طلبہ اور تحقیقاتی اداروں کے... Show More >>[Full Doc]
[Imam Khamenei] Informal meetings 3
| 3 دستاویزی فلم] غیررسمی ملاقاتیں]
حصہ سوم
علم و سائنس سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں،اساتذہ،ممتاز طلبہ اور تحقیقاتی اداروں کے مسئولین سے ملاقاتوں پر مشتمل دستاویزی فلم
کل دورانیہ : 47 منٹ
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی معاشرے کے مختلف طبقات سے ملاقاتوں کا ایک دلچسپ و نایاب غیر رسمی سلسلہ جو جمہوری اسلامی ایران کی رہبریت سنبھالنے سے لیکر آج تک جاری ہے۔
ملاقاتوں کے اس سلسلے کو پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نشر کیا جارہا ہے جسے مکمل اردو زبان میں ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان آپ ناظرین کیلئے بہت جلد نشر کرنے جارہا ہے۔
ادارہ البلاغ کے سوشل میڈیا اکاونٹس{واٹس ایپ،ٹیلی گرام،انسٹاگرام،ٹیوٹر} اور ویڈیو پورٹلز {یوٹیوب و اپارات} سے رابطے میں رہیں تاکہ ادارہ البلاغ پاکستان کی ہر نئی آنے والی دستاویزی فلم یا ویڈیو کلپ کو بلا تاخیر دیکھ سکیں۔ شکریہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment