انسان کے بارے میں شیخ سعدی کا ایک مشہور شعر ہے:
بنی آدم اعضائے یک پیکر ند
کہ در آفرینش زِ یک گوہرند
یعنی تمام انسان ایک ہی بدن کے مختلف اعضا ہیں، جب ایک عضو کو تکلیف... Show More >>
انسان کے بارے میں شیخ سعدی کا ایک مشہور شعر ہے:
بنی آدم اعضائے یک پیکر ند
کہ در آفرینش زِ یک گوہرند
یعنی تمام انسان ایک ہی بدن کے مختلف اعضا ہیں، جب ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو پورابدن دکھی ہوجاتا ہے۔
ہم الحمد للہ انسان بھی ہیں اور خدا کے کرم سے مسلمان بھی، کیا ہم میں یہ خصلت پائی جاتی ہے؟
کیا دوسرے انسانوں پر ہونے والے ظلم سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے؟
کیا میڈیا کے جادو نے ہمیں اندھا نہیں کیا؟
کیا ہم فلسطین میں سات دہائیوں سے ظلم جھیلنے والے اپنے بہن بھائیوں کے لیے فکرمند ہیں؟
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #فریضہ #فلسطین #قدس #اسرائیل #میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment