دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ متعال کی طرف سے حقِ حکومت دیا گیا ہو، حق حکومت یا امامِ... Show More >>
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ متعال کی طرف سے حقِ حکومت دیا گیا ہو، حق حکومت یا امامِ معصوم کو حاصل ہے یا امام معصوم کی غیر موجودگی میں ایسے شخص کو حاصل ہے جسے امامِ معصوم کی تائید حاصل ہو۔ پس امامِ معصوم کی طرف سے ایک ایسے فقیہ کو حکومت اور مسلمانوں کے امور کی باگ ڈور سنبھالنے کا اختیار حاصل ہے جس میں بتائی گئی شرائط پائی جاتی ہوں۔
اِس موضوع کے بارے میں عارف باللہ شہید آیت اللہ دستغیب کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #موضوع #اسلام #حکومت #استبدادی #طاغوتی #مسلط #امام_مسلمین #نفسانی_خواہشات #منظم
Via | @wilayatmedia Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment