اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس سیشن میں آپ کو ان سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں:
۱: بنی اسرائیل نے کونسی بے ادبی کی؟
۲: بنی اسرائیل... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس سیشن میں آپ کو ان سوالات کے جوابات مل سکتے ہیں:
۱: بنی اسرائیل نے کونسی بے ادبی کی؟
۲: بنی اسرائیل کو ترکاری اور سبزی مانگنے پر کیوں ڈانٹا گیا؟
۳: من و سلوی کو سبزی سے اچھی نعمت کیوں کہا گیا؟
۴: حضرت موسی (ع )نے بنی اسرائیل کی درخواست پر انہیں کیا جواب دیا؟
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment