ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ دشمنوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کو سرحدوں تک روکنے کے لیے استعمال کیا گیا بہت بڑا ذریعہ یعنی شیعہ سنی تفرقہ بازی کے بارے... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ دشمنوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کو سرحدوں تک روکنے کے لیے استعمال کیا گیا بہت بڑا ذریعہ یعنی شیعہ سنی تفرقہ بازی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کس کی مجاہدت کا نتیجہ ہے؟ انقلاب کو معیوب بنانے کے لیے دشمنانِ اسلام کس طرح کے کام انجام دیتے ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف دشمن کا بہترین ہتھیار کونسا ہےَ؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے دشمن کے بہترین ہتھیار سے مقابلے کے لیے کیا فرمایا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب #حضرت_فاطمہ_زہراء_سلام_اللہ_علیہا #دِل #مجاہدت #نتیجہ #معیوب #دشمنوں #بہترین_ذریعہ #امام_خمینی #شیعہ #سنی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment