ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن اقدامات اور افکار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے افراد... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن اقدامات اور افکار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے افراد ہمیشہ ملک و قوم کے دفاع کے لیے حاضر رہے؟ قوم پرستی کا نعرہ لگانے والوں نے کیا کبھی کسی قسم کی کوئی قربانی پیش کی ہے؟ اسلامی انقلاب میں عوام کی اکثریت کس چیز کی حامی ہے؟ دُنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کا دُنیا پر مسلّط میڈیا لاکھوں کی تعداد میں انقلابی اجتماعات دکھانے کے بجائے کن لوگوں کی کوریج دیتا ہے؟
#ویڈیو #نہ_غزہ #نہ_لبنان #فریب #قربان #مفادات #دفاع #میدان_جنگ #سچائی #اخلاص #قوم #استقامت #مقاومت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment