ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے شوق شہادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام کے ساتھ کن تین افراد نے... Show More >>
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے شوق شہادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام کے ساتھ کن تین افراد نے شہادت تک جہاد کا عہد باندھا ہوا تھا؟ عصر حاصر میں امیرالمومنین کی پیروی کرتے ہوئے مکتب عاشورہ سے وابستہ جوان کس چیز کی تلاش میں ہیں؟ ہم کب تک کوئی عظیم الہٰی کام انجام نہیں دے سکتے ہیں؟ شہداء ہمیں کیا بشارت دیتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #شوق_شہادت_اور_الہی_وعدہ #حمزہ #جعفر #عبیدہ #عہد #شہادت #جانثار_افراد #امیرالمومنین_کی_اقتدا #عاشق_شہادت #بر_سر_پیکار_جوان #کانٹوں_کی_بھاڑ #شہدا #بشارت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment