قرآن مجید کی آیت مبارکہ وما رمیت اذ رمیتَ ولکنَّ اللہ رَمیٰ کی عملی مثال عصر حاضر میں پوری دُنیا کے سامنے انقلابِ اسلامی نے کس طرح سے پیش کی؟ کیا ایران کے پاس... Show More >>
قرآن مجید کی آیت مبارکہ وما رمیت اذ رمیتَ ولکنَّ اللہ رَمیٰ کی عملی مثال عصر حاضر میں پوری دُنیا کے سامنے انقلابِ اسلامی نے کس طرح سے پیش کی؟ کیا ایران کے پاس روسی اخبار اسپوٹنیک کے مطابق کوئی خفیہ افسانوی اسلحہ موجود ہے؟ دنیا بھر کے دانشور اور ماہرین امریکی ڈراؤن گرائے جانے پر کیوں انگشت بہ دندان ہیں؟ کیا مادی حساب و کتاب کے مطابق ایسے ڈراؤن طیارے کو گرایا جانا ممکن تھا؟ کیا آج تک کسی ملک یا شخص میں یہ جرأت دیکھائی دی ہے کہ امریکہ کو آنکھیں دکھائے؟ انقلابِ اسلامی ایران نے امریکی افسانوی دیو کےسینگ توڑ کر دنیا کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #وما_رمیت #امریکی_ڈراون #روسی_اخبار_اسپوٹنیک #ٹرمپ #ٹوئیٹ #جاپانی_وزیراعظم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment