اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی ۲۸ اور ۲۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں انسان کے کافر ہونے پر تعجب کیا گیا ہے، انسان کامومن اور مسلمان ہونا قابل تعجب نہیں بلکہ اگر... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی ۲۸ اور ۲۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں انسان کے کافر ہونے پر تعجب کیا گیا ہے، انسان کامومن اور مسلمان ہونا قابل تعجب نہیں بلکہ اگر کوئی انسان خدا کا انکار کرتا ہے تو وہ قابل غور ہے، کیونکہ وہ فطرت و عقل کے خلاف قدم اٹھا رہا ہے۔ انسان اگر اپنی خلقت اور کائنات کی تخلیق کے اسرار پر غور و فکر کرے تو اس کو ہر طرف خدا نظر آئے گا۔ انسان کے اندر ایک پوری کائنات ہے، خداوندعالم نے زمین و آسمان اور ان میں جو کچھ ہے انسان کے لئے پیدا کیا ہے لیکن انسان کو اپنی اطاعت اور عبادت کے لئے خلق کیا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment