ناکام دشمن کے بزدلانہ وار
دستاویزی فلم مکمل اردو زبان میں
زمین پر آسمانی لوگ جنرل شہید قاسم سلیمانی اور کمانڈر شہید حاج عماد مغینہ کے نام
صیہونی حکومت کے چینل ۱۱... Show More >>
ناکام دشمن کے بزدلانہ وار
دستاویزی فلم مکمل اردو زبان میں
زمین پر آسمانی لوگ جنرل شہید قاسم سلیمانی اور کمانڈر شہید حاج عماد مغینہ کے نام
صیہونی حکومت کے چینل ۱۱ نے کچھ عرصہ پہلے ایک دستاویزی فلم نشر کی جس میں مقاومت کے ان دو بہادروں کو امریکہ اور اسرائیل کے باہمی اشتراک سے قتل کرنے کی منصوبہ بندی اور عملی کارروائی کو دیکھایا گیا ہے ۔ چند ایک امریکی اور اسرائیلی اعلی افسروں نے اس دستاویزی فلم میں واضح طور پر ان دو شہیدوں کے قتل میں اسرائیلی و امریکی ہاتھ کار فرما ہونے پر بات کی ہے ۔ اور اس کارروائی کے تمام مراحل کو ڈرامائی انداز میں دیکھایا گیا ہے ۔ مذکورہ دستاویزی فلم صہیونی دستاویزی فلم کا وہ دوسرا رخ ہے جس پر اسلام دشمن طاقتیں ایمان نہیں رکھکھتیں جبکہ اللہ تعالی اہل ایمان مومنین سے قرآن کریم میں وعدہ کرچکا ہے کہ ان يا أيها الذين آمنوا إن تنصروا الله ينصركم ويثبت أقدامكم ۔
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment