میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: تفسیرِ سورہ قدر
1- سورہ قدر میں کو.سے اھم مضامین بیان ہوئے ہیں؟
2- نزول قرآن سے کیا مراد ہے؟
3 -... Show More >>
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: تفسیرِ سورہ قدر
1- سورہ قدر میں کو.سے اھم مضامین بیان ہوئے ہیں؟
2- نزول قرآن سے کیا مراد ہے؟
3 - قرآن کا نزول دفعی ہے یا تدریجی؟
4۔ شب قدر میں جب تقدیر معین کی جاتی ہے تو کیا انسان ناامید ہوجائے؟ یا اختیار کا مرحلا ہے؟
5- شب قدر اور امام زمانہ (عج) کا کیا رابطہ ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment