مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ کی راہ میں مثالی قربانیوں سے مزین ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ مثالی زندگی،... Show More >>
مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ کی راہ میں مثالی قربانیوں سے مزین ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ مثالی زندگی، کمال الہی کے متلاشیوں کے لیے تا ابد ایک ایسا نمونہ عمل ہے جو دنیوی و اخروی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا اور آپ کے پاک و طیب خانوادہ کے عاشق ہمیشہ آپ پر اور آپ کے اِس پاکیزہ گھرانے پر امت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مصائب پر غمزدہ اور آپ کے اِس نورانی در سے وابستہ ہیں۔
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے پڑھا جانے والا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #ایام_فاطمیہ #عشق #روضہ_مبارک #مادر #خون_کے_آنسو #احساس #روح #ریحان #مجھے_بلا_لیں #کربلا #امام_حسن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment