اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۹ اور ۹۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بنی اسرائیل کے قرآن کو قبول نہ کرنے کا تذکرہ ہے، انہوں نے قرآن کی شناخت کے باوجود... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۹ اور ۹۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بنی اسرائیل کے قرآن کو قبول نہ کرنے کا تذکرہ ہے، انہوں نے قرآن کی شناخت کے باوجود اس کو نہ مانا لہذا لعنت خدا کے مستحق قرار پائے۔ قرآن نے ان کے انکار کی وجہ حسد اور ضد بتائی ہے لہذا یہ انہوں نے بہت برا معاملہ کیا اور اسی وجہ سے غضب الہی کے مستحق بنے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment