اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ ۲۸۶ آیات ہیں اور ہجرت مدینہ کے بعد یہ سب سے پہلا نازل... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ ۲۸۶ آیات ہیں اور ہجرت مدینہ کے بعد یہ سب سے پہلا نازل ہونے والا سورہ ہے۔
\\\"الم\\\" حروف مقطعات میں سے ہیں جن کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے ان کی حقیقی تفسیر خدا اور راسخان فی العلم کے بغیر کوئی نہیں جانتا البتہ ان حروف کا قرآن سے گہرا رابطہ ہے اسی وجہ سے ان کے بعد اکثر مقامات پر قرآن کی بات ہوئی ہے یعنی خدا سمجھانا چاہ رہا ہے کہ قرآن انہی حروف سے بنا ہے اور یہ حروف تمہارے پاس بھی ہیں اگر ہمت ہے تو اس جیسا کلام پیش کرو۔
قرآن تو پوری بشریت کے لئے ہدایت ہے لیکن اس سے صحیح معنوں میں ہدایت فقط متقی لیتے ہیں۔
کسی کی لطف کے ساتھ راہنمائی کرنے کو\\\"ہدایت\\\" کہتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment