عراق پر قبضہ | سید ہاشم الحیدری (حفظہ اللہ)
امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والوں کی تعداد میں کمی کردیں، بعد میں پتہ چلتا ہے کہ سفارتخانہ (حقیقت میں) ایک... Show More >>
عراق پر قبضہ | سید ہاشم الحیدری (حفظہ اللہ)
امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والوں کی تعداد میں کمی کردیں، بعد میں پتہ چلتا ہے کہ سفارتخانہ (حقیقت میں) ایک فوجی اڈہ ہے۔
اور میں عنقریب بات کرونگا کہ (عراق میں امریکی سفارت) ایک فوجی اڈہ ہے۔ ایسا کیوں ہو کہ چند ہزار امریکی سفارتخانوں میں دنیا کا سب سے بڑا سفارتخانہ عراق میں ہو، خدا کی قسم یہ ہمارے لیے شرم اور عار ہے۔
28 دسمبر 2018
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عراق #خودمختاری #عزت #اسلامی_نظام #امریکہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment