یہ فارسی، عربی اور انگریزی تینوں زبانوں پر مشتمل ایک بہترین ترانہ ہے جو عالم آل محمد حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شان میں پیش کیا گیا ہے اور اس میں امام رضا علیہ... Show More >>
یہ فارسی، عربی اور انگریزی تینوں زبانوں پر مشتمل ایک بہترین ترانہ ہے جو عالم آل محمد حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شان میں پیش کیا گیا ہے اور اس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں امام رضا علیہ السلام کے زائر پر طاری ہونے والی کیفیت کے ساتھ آپکی زیارت کا ثواب اور دیگر بہت سے فضائل کے گوشوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے «مہر طہٰ نامی ترانہ گروپ » کی ٹیم کے ذریعے امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر نشر کیا گیا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مہر_طہ #امام_رضا_علیہ_السلام #آسمانی_جنت #زمین #حرم #کبوتر #زیارت #شفاعت #نجات #عشق #آنسو #شبستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment