خداوند متعال کی محبت اور اس کی رضا کا حصول ہی زندگی کا اصل ہدف اور دنیوی و اخروی کامیابی ہے. خداوند متعال سے سچا عشق اور محبت کرنے والے رات کی خلوت و تنہائی کے مواقع... Show More >>خداوند متعال کی محبت اور اس کی رضا کا حصول ہی زندگی کا اصل ہدف اور دنیوی و اخروی کامیابی ہے. خداوند متعال سے سچا عشق اور محبت کرنے والے رات کی خلوت و تنہائی کے مواقع کو ضائع ہونے نہیں دیتے ہیں. عشق و محبت کا فطری تقاضا یہ ہے کہ انسان شب کی تنہائی میں خدا سے راز و نیاز کرے.
محبت خدا کے بارے میں اپنے نورانی و عرفانی دروس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ نے خوبصورت انداز میں گفتگو فرمائی ہے اور اس کے ذیل میں مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی ہے.
اس بارے میں مزید مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا_اور_خلوت_شب #آیت_الله_مصباح_یزدی_شب #صدیقین #وحی #اوصاف #احادیث_قدسی #استراحت #اوقات_عبادت #متاجات #شب_داری #خاموشی #سکون
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment