6 ماہ رمضان 1441 | 30 اپریل 2020
*میزبان:*
مولانا سید زائر عباس
*10:30 بجے رات🇵🇰:*
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
*مہمان علماء:*
- مولانا سید ارتضی رضوی
- مولانا جمشید... Show More >>
6 ماہ رمضان 1441 | 30 اپریل 2020
*میزبان:*
مولانا سید زائر عباس
*10:30 بجے رات🇵🇰:*
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
*مہمان علماء:*
- مولانا سید ارتضی رضوی
- مولانا جمشید علی
*آج کے سوالات:*
صحیفہ سجادیہ استقبال رمضان:
1. حمد کے بارے میں امام سجاد علیہ السلام نے اس دعا میں کیا تعلیم دی؟
2. دین کے بارے میں امام سجاد علیہ السلام نے اس دعا میں کیا فرمایا؟
3. اس دعا میں ماہ رمضان کی کیا خصوصیات بیان ہوئی ہیں؟
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی
سوالات:
اگر خدا ہے تو علاج و معالجہ کی کیا ضرورت ہے؟
اہل بیت کے حرم کو بند کیوں کیاگیا ؟
عقل کے ہوتے دین کی کیا ضرورت ہے
تیسرا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی رضوی
- مولانا غلام جعفر
سوالات:
- مبطلات روز :
سوال: روزہ کے دوران جنسی رابطہ برقرار کیا جاسکتا ہے؟
سوال: جو مرد خود روزه نهیں رکھ سکتا ہے کیا وہ اپنی روزہ دار بیوی سےجنسی رابطہ کرسکتا ہے؟
سوال: میرے شوہر مجھے اس حد تک مجبور کردیتے ہیں کہ میں بے اختیار جنسی رابطہ برقرار کرنے پر مجبور ہوجاتی ہوں میرے روزہ کا کیا حکم ہے؟
سوال:اگر شوہر ماہ رمضان میں اپنی بیوی سے مذاق اور ملاعبہ کرے تو کیا روزہ کے لئے ضرر پہنچاتی ہیں؟
سوال:اگر شوہر ماہ رمضان میں اپنی بیوی سے ہمبستری کرے اور بیوی بھی اس کام پر راضی ہو تو روزے کا کیا حکم ہے؟ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment