انقلاب کا دوسرا مرحلہ | انقلاب اپنی خامیوں کی اصلاح کے لیے آمادہ ہے یعنی کیا؟
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ انقلاب کی تعریف کیا بیان فرماتے ہیں؟ انقلاب کی... Show More >>انقلاب کا دوسرا مرحلہ | انقلاب اپنی خامیوں کی اصلاح کے لیے آمادہ ہے یعنی کیا؟
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ انقلاب کی تعریف کیا بیان فرماتے ہیں؟ انقلاب کی جامع تعریف کیا ہے؟ انقلاب کی خامی سے کیا مُراد ہے؟ احتساب خواہ انفرادی ہو یا معاشرتی اِس حوالے سے دین اسلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ انقلابی کے نفاذ میں اشتباہ کرنے والوں کی کتنی اقسام ہوسکتی ہیں؟
📍دنیا کے محروم اور مظلوم عوام کا حامی و مددگار اور دنیا کی ظالم و جابر حکومتوں اور فرعونی طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا اسلامی انقلاب کا دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجیے:
.......................................
https://bit.ly/2Z8TPgT
.......................................
#ویڈیو #انقلاب #حرکت #خامی #نتائج #جامع_تر_معنی #انقلابی_فکر #قواعد #قوانین #اہداف #نفاذ #تلافی #احتساب #جائزہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment