[Media Watch] شہید قائد کے قریبی ساتھی مولانا عالم موسوی کو شہید کردیا گیا - January 20, 2014 - Urdu
شہید قائد کے قریبی ساتھی مولانا عالم موسوی کو شہید کردیا گیا
شہید مولانا عالم... Show More >>[Media Watch] شہید قائد کے قریبی ساتھی مولانا عالم موسوی کو شہید کردیا گیا - January 20, 2014 - Urdu
شہید قائد کے قریبی ساتھی مولانا عالم موسوی کو شہید کردیا گیا
شہید مولانا عالم شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے قریبی دوست اور پشاور میں تحریک کے سرگرم رہنماء تھے۔ جب عارف حسین شہید ہوگئے ۔ تو اس نے خانہ نشنی احتتیار کر لی۔ شہید مولانا عالم ہمشہ روحانی لباس میں پشاور جیسے حالات میں اکیلے گھومتے تھے۔ مولانا عالم امام بارگاہ صفدر حسین کے متولی بھی تھے۔ شہید مولانا عالم محلہ خداداد مسجد و امام بارگاہ المصطفیٰ شاہ کے پیش امام تھے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add CommentAliAli
-He served Islam for decades in his lifetime and now his blood will strengthen the roots of Islam. Subhan Allah.