من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی، اس نے مجھ... Show More >>
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی، اس نے مجھ سے دشمنی کی‘‘۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
اہلبیت علیہم السلام سے عشق و مودت سرمایہ زندگی ہے۔ اے کاش امت مسلمہ غیروں کے در پر جانے کے بجائے رسولِ خدا کے اہلبیت علیہم السلام کے در سے اپنا دین و شریعت لیتی؛ اے کاش اہلبیت علیہم السلام کو امت نے نہ ستایا ہوتا اور اُن کی قدر جانی ہوتی!
عصرِ حاضر میں بھی امت مسلمہ بلکہ انسانیت کی نجات قرآن اور اہلبیت کی طرف پلٹنے اور اُن سے رجوع کرنے اُن کو اپنا رہنما بنانے میں ہی ہے۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی بارگاہ میں اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے امام کے عاشق بچوں کی طرف سے پڑھا گیا فارسی میں خوبصورت ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویدیو #امام_حسن_مجتبی #عطا #مسکراہٹ #امام_مہربانی #چراغ #پھول #بہار #دعا
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment