\"برپاخیز\" ایک بہت اچھا فارسی ترانہ ہے جو ولولہ انگیز ہونے کے ساتھ انقلابی جذبے سے سرشار ہے اور اپنے اندر جادوئی اثر کا حامل ہے اور اس انقلابی ترانے کے ذریعے... Show More >>
\"برپاخیز\" ایک بہت اچھا فارسی ترانہ ہے جو ولولہ انگیز ہونے کے ساتھ انقلابی جذبے سے سرشار ہے اور اپنے اندر جادوئی اثر کا حامل ہے اور اس انقلابی ترانے کے ذریعے لوگوں میں ترقی کی روح پھونکنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس ترانے میں کلی طور پر تمام میدانوں میں قیام اور پیشرفت کرنے کا خواب دکھایا گیا ہے جس کے متعدد پہلو شرمندۂ تعبیر ہو چکے ہیں اور بعض تکمیلی مراحل میں ہیں۔
حمید مراوندی اس ترانے کے پروڈیوسر اور محمد رضا رضائیان اور محسن حمید زادہ اس کے ڈائریکٹر ہیں۔ اس ویڈیو میں اردو ترجمہ کے ساتھ اس خوبصورت ترانے کو ملاحظہ فرمائیں۔
ویڈیو #دلاور #علَم #اسیر #ارادہ #للکار #منتظر #عزم #گرج #ایوان #دشمن #محل #محلاتی #خوشخبری #حق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment