یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مقاومتی ترانے پڑھنے والوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے جس میں نبی اکرم ص ، حضرت... Show More >>
یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مقاومتی ترانے پڑھنے والوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے جس میں نبی اکرم ص ، حضرت عیسیؑ ، اہلبیتؑ اور اصحابِ اخیارؓ سے الہام لیتے ہوئے، اس بات کی بھرپور امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ اللہ کے فضل سے مقاومتی بلاک ہی \"بنی اسرائیل کی دوسری اور آخری بڑی تباہی کا وعدہ الٰہی\" بن کر دکھائے گا ۔ ان شاء اللہ ۔ انتہائی خوبصورت ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#مقاومت #یمنی_ترانہ #قدس #بنی_اسرائیل #اسلحہ #نبی #رسول #اہلبیت #صحابہ #اسرائیل #جھاد #قادمون #عیسی #نارملائزیشن #فوجی_قوت #اقتصادی_قوت #انصار #امریکہ #صیہونی #ذلت #فلسطین #یمن #شام #ایران #عراق #لبنان
#بادشاہت #سعودی #بغداد #حشد_شعبی #غزہ #دمشق #تہران #شہید #تہران
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment